ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / بیلتنگڈی میں اسکوٹر اور لاری کی ٹکر۔ اسکوٹر سوار موقع پر ہی ہلاک

بیلتنگڈی میں اسکوٹر اور لاری کی ٹکر۔ اسکوٹر سوار موقع پر ہی ہلاک

Fri, 25 Jan 2019 21:13:43    S.O. News Service

بیلتنگڈی25؍جنوری (ایس ا و نیوز)کویور کراس کے پاس ایک ہونڈا ایکٹیوا اسکوٹر اور لاری کے بیچ ہونے والے تصادم میں اسکوٹر سوار موقع پر ہی اپنی جان سے ہاتھ دھوبیٹھا۔

حادثے میں ہلاک ہونے والے کی شناخت چنّپا انچن (57سال) کے طور پر کی گئی ہے۔بیلتنگڈی پولیس نے جائے حادثے پر پہنچ کر معائنہ کیا اور لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے سرکاری اسپتال میں منتقل کردیا گیا۔


Share: